Saturday 20 April 2013

Home

اسلام و علیکم 
                
                    گوگل ورکنگ آن لاین جابز میں خوشں آمدید
 گوگل ورکنگ آن لاین جابز  جھاں آپ آن لاین گھر بیٹھے ماھانہ صرف 5 سے 6 گھنٹے کام کر کہ ماھانہ 10،000 سے 25،000 روپے تک کماسکتے ھیں۔ھمارے ھاں ایسے تمام سرورز کے ڈیٹا انٹری ورک موجود ھیں جن پر آپ کام کر کہ کماسکتے ھیں۔
ایسے دوست جو پھلی بار ھمارے اس بلاگ کو وزٹ کریں ۔ ان کہ دل میں سوال ھوتے ھیں۔کہ ھمارے بلاگ کو جاین کرنا اور کام کیسے کرنا ھے۔ ان کی آسانی کے لیۓ اس بلاگ میں  ھر بات سے ریلٹیڈ پورشن بنایا گیا ھے۔تاکہ ان سے وہ آسانی سے فاہدہ لے سکیں۔جو بھی دوست نیا ھے اور کام کے بارے میں جاننا چاھتا ھے تو وہ سب سے پھلے ھمارے ویڈیو ٹٹوریل کے ٹیب سے ویڈیوز کو دیکھہ لیں۔تاکہ کام کے بارے میں جاننے کہ لیۓ آسانی ھو۔   
گوگل ورکنگ کون اور کیا ھے۔  
سب سے پھلے تو آپکو میں یہ بتا دوں کہ ھمارا  سرچ انجن (گوگل) سے کوی تعلق نھیں ھے-۔گوگل ورکنگ صرف نام ھے  ۔ھمارا یہ نیٹ ورک اور بلاگ بنانے کا مقصد نہ کے پاکستان بلکہ  پوری دنیا میں آن لاین جابز مھیا فراھم کرنا ھے۔ھمارے ھاں ڈیٹا انٹری کے پروجیکٹ چل رھے ھیں-۔جن پر آپ کام کر کہ ماھانہ 10،000 سے 25،000 تک حقیقت میں کما سکتے ھیں-ھماری کمپنی 2010 سے اب تک 100٪ آپ کی سیلری کی اداہیگی کر رھے ھیں۔سیلریز کی اداہیگی کے کچھہ سیلری کہ ثبوت بلاگ پر (پیمنٹ پروفس )کہ نام سے موجود ھے۔اس سے آپ ثبوت دیکھ سکتے ھیں۔ھمارے ھاں آپ ڈیٹا انٹری کہ سافٹوہیر خرید سکتے ھیں۔اور اپنے ویب منی  کے ڈالر بھی ایکسچنچ کرواسکتے ھیں۔ 
ڈیٹا انٹری کیآ ھے؟
ڈیٹا انٹری کیپچآ ورک ایک ٹایپنگ کا کام ھے۔جس میں آپکو تصاویر کی ڈی-کوڈینگ کرنی ھوتی ھے۔ٹایپنگ کرکہ۔  کیپچا انٹرنیٹ میں بطور سیکورٹی استعمال ھوتا ھے۔جس پر آپکو کام کرنا ھے۔
کام کیسے شروع کیا جاے؟
کام شروع کرنے کہ لیۓ آپکو ھمارے بلاگ کہ ٹیب رجسٹریشن فارم کہ ٹیب سے فارم پر کر کہ سبمٹ کرنآ ھوگا۔فارم سبمٹ کرواتے ھی جلد از جلد اپنی رجسٹریشں فیس 500روپیہ جمع کروا دیں تاکہ آپکو کمپنی 7 دنوں میں آی-ڈیز دے دیں۔7 دنوں کہ بعد ورنہ آپ کا فارم مسترد کر دیا جاے گا۔ اور رجسٹریشن فیس کی اداہیگی کہ لیۓ اکاونٹ آپکو ای-میل کیا جاے گا۔ادھر جیسے ھی آپکی فیس موصول ھوجاتی ھے آپکو کام کہ لیۓ 3 سے 4 آی-ڈیز دے دی جایں گی۔اور یاد رھے کہ رجسٹریشن فارم میں اپنا موجودہ گھر کا پتہ لکھنا نہ بھولیۓ گا کیونکہ آپکو آپ کہ گھر کہ ایڈریس پر آپکی منتھلی یعنی ماھانہ پروگریس بزریعہ ڈاک بھیجی جاۓ گی۔ 
کام کی نوعیت ؟
جیسا کہ آپکو کام کہ لیے آی-ڈیز دی گی ھیں۔تو آپ کام کو بلاگ پر موجود ویڈیوز کو دیکھتے ھوۓ شروع کر دیں۔ایک نیۓ ممبر کو روزانہ کام 4 سے 6 گھنٹے کرنا ھوگا۔جس سے آپ ایک اچھی سطح کی ارننگ حاصل کرسکتے ھیں۔اور اگر آپ کام اپنی مرضی سے کرتے ھو تو ارننگ بھی اس حساب سے ملے گی۔ھمارا دعوہ ھے کہ ھمارا ڈالر ریٹ ایک ممبر کہ لیۓ 94 پاکستانی روپیہ ھے-جو کہ پاکستان کی تمام کمپنیوں سے اچھا اور زیادہ ھے۔آپ باقی کمپنیوں کو بھی دیکھ سکتے ھیں جو کہ آپکو 85 سے 90 تک کا ایک ڈالر پاکستانی روپیہ میں فراھم کرتی ھیں۔ھر تصویر کا دن اور رات میں ریٹ زیادہ ھے۔رات میں کام کرنے والا ممبر جلد اپنا ڈالر مکمل کر لیتا ھے دن میں کام کرنے کی نسبت-رات میں تصویر کا ریٹ اس لیۓ زیادہ ھوتا ھے کیونکہ جو سرور ھمارے پاس موجود ھیں وہ غیرملکی ھیں۔جب یھاں رات ھوتی ھے تو وھاں دن ھوتا ھے اور کام کا ریٹ مختلف ھوتا ھے۔
مثلا:- اگر ایک ممبر دن میں 4 سے 6 گھنٹے کام کر کہ اپنی ڈیلی کی سیلری ٹارگٹ مکمل کر لیتا ھے تو اگر یہ ھی ممبر رات میں 10 سے 2 بجے کہ درمیان کام کرتا ھے تو ان چار گھنٹوں میں اپنا ڈیلی کا ٹارگٹ مکمل کر لیتا ھے۔رات میں کام کی سپیڈ اور ریٹ اچھا ھوتا ھے۔
معاوضہ کیسے وصول کیا جاۓ؟
اب بات یہ آتی ھے کہ آپ اپنی سیلری کیسے وصول کرسکتے ھو۔آپ اپنی سیلری بزریعہ پاکستان میں ایزی پیسہ- یو-بی-ایل اومنی اور بینک سے منگواسکتے ھیں۔انٹرنیشنل ممبرز بزریعہ بنیک یا ویسٹرن یونین کہ ذریعہ منگواسکتے ھیں۔ سیلری کی تقسیم ھر ماہ کی 10 سے 15 تاریخ تک مکمل کرلی جاتی ھے۔
تو آیں ھمارا یہ نیٹورک جاین کریں اور کام شروع کر کہ ھمیں آپ کی خدمت کرنے کا موقع دیں۔ اور ھمارے اس نیٹورک کو مضبوط بنایں۔
شکریہ
آپ کی خدمت میں پیش 
آپکا اپنا
ایڈمن
محمد شعیب۔
03158843767
mshoaib1994@gmail.com